دعوت الی الحق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سچائی کی طرف آنے کا بلاوا۔ "دعوت اِلٰی الحق کے لیے شجاعت قلب درکار ہے۔"      ( ١٩١٣ء، مضامین ابوالکلام آزاد، ١٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'دعوت' کے آخر پر کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی ترکیب 'الٰی الحق' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٣ء سے "مضامین ابوالکلام آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سچائی کی طرف آنے کا بلاوا۔ "دعوت اِلٰی الحق کے لیے شجاعت قلب درکار ہے۔"      ( ١٩١٣ء، مضامین ابوالکلام آزاد، ١٤ )

جنس: مؤنث